جی ایچ کیو نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری ارسال کردی، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری ارسال کردی ہے۔ سماجی رابطے کی … Continue reading جی ایچ کیو نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری ارسال کردی، آئی ایس پی آر